fbpx
Spread the love


سوال13۔ موسیٰ علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام کے ساتھ کتنے عرصہ رہے؟
ا۔ پانچ سال
ب۔ دس سال✅✅✅
ج۔ بیس سال


سوال۔ 14۔ موسیٰ علیہ السلام کو نبوت کہاں پر ملی؟
ا۔ مصر میں
ب۔ طوی وادی میں✅✅✅
ج۔ شعیب علیہ السلام کے گھر میں


سوال15۔ موسیٰ علیہ السلام کے پاس جو لاٹی تھی اسکا کیا نام تھا ؟
ا۔ طوی
ب۔ عصا✅✅✅
ج۔ ان میں سے کوئی نہیں


سوال16۔ موسیٰ علیہ السلام نے جب لاٹی دریائے نیل پر ماری تو کتنے راستے بنے ؟
ا۔ دو
ب۔ پانچ
ج۔ گیارہ
د۔ بارہ✅✅✅


سوال17۔ جب موسیٰ علیہ السلام کوہ طور پر گئے تو اسکی قوم نے کس چیز کی پوجا شروع کی ؟
ا۔ اللہ تعالیٰ کی
ب۔ گائے کے بچھرے کے مجسمے کی✅✅✅✅
ج۔ بتوں کی


سوال18۔ حضرت ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟
ب۔ بھائی✅✅✅
ج۔ چچا