Sale!

Islami Nazriya hayat by Khurshid Ahmad for CSS PMS

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨900.00.

Description

Islami Nazriya hayat by Khurshid Ahmad for CSS PMS

اسلامی نظریۂ حیات

اس کتاب میں زندگی کے اسلامی تصور کے تمام پہلوؤں کو مختصر اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کے ذہن میں اسلام کے پورے نظام فکر وعمل کا ایک واضح نقشہ بن جائے اور اسلام کے تقاضوں کی سمجھ بھی اس میں پیدا ہو جائے ۔ کتاب کے تین حصے ہیں: اول ، مذہب اور دور جدید؛ دوم، اسلامی فلسفہ حیات؛ سوم، اسلامی نظام حیات اس کتاب کے اصل مخاطب مسلمان نوجوان ہیں۔ اس میں کوشش کی گئی ہے کہ ایک طرف وہ اسلام کی بنیادی تعلیمات کو اچھی طرح سمجھ لیں اور ان دلائل سے بھی واقف ہو جا ئیں جوان تعلیمات کی سچائی کو ثابت کرتے ہیں، اور دوسری طرف جس دین کے وہ ماننے والے ہیں اور جسے وہ اپنی عزیز ترین دولت سمجھتے ہیں، اس کی طرف دعوت دینے والے اور اسے پھیلانے والے بن کر اٹھیں اور ساری دنیا میں اس کا پیغام پہنچادیں تا کہ خدا کی زمین پھر اسلام کی برکتوں سے فائدہ اٹھا سکے۔ House of Books

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islami Nazriya hayat by Khurshid Ahmad for CSS PMS”

Your email address will not be published. Required fields are marked *